QR CodeQR Code

پشاور، سخت سکیورٹی انتظامات میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

26 Oct 2013 20:12

اسلام ٹائمز: خیبر پی کے کے 9 اضلاع پشاور، لکی مروت، بنوں، ڈی آئی خان، ٹانک، کوہاٹ، چار سدہ، نوشہرہ اور مردان میں پولیو مہم جاری ہے جو ہفتے کے روز اختتام پذیر ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں سخت سکیورٹی انتظامات میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی اور 5 سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے گئے۔ خیبر پی کے کے 9 اضلاع پشاور، لکی مروت، بنوں، ڈی آئی خان، ٹانک، کوہاٹ، چار سدہ، نوشہرہ اور مردان میں پولیو مہم جاری ہے جو ہفتے کے روز اختتام پذیر ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 314483

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/314483/پشاور-سخت-سکیورٹی-انتظامات-میں-پولیو-مہم-تیسرے-روز-بھی-جاری-رہی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org