0
Saturday 26 Oct 2013 20:12

پشاور، سخت سکیورٹی انتظامات میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

پشاور، سخت سکیورٹی انتظامات میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں سخت سکیورٹی انتظامات میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی اور 5 سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے گئے۔ خیبر پی کے کے 9 اضلاع پشاور، لکی مروت، بنوں، ڈی آئی خان، ٹانک، کوہاٹ، چار سدہ، نوشہرہ اور مردان میں پولیو مہم جاری ہے جو ہفتے کے روز اختتام پذیر ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 314483
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش