QR CodeQR Code

ہنگوکے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

28 Oct 2013 12:26

اسلام ٹائمز: پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی طورپرواقعہ زاتی دشمنی سے زیادہ دہشتگردی کی کارروائی لگتاہے۔واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس ہے اورپولیس نے مشتبہ افرادکی تلاش شروع کردی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ہنگوکے علاقہ مرویک سے 3 لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق علاقہ مرویک میں ہوٹل کے قریب سے آج صبح 3 لاشیں ملی۔جنہیں شناخت اورپوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیاگیاہے۔پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی طورپرواقعہ زاتی دشمنی سے زیادہ دہشتگردی کی کارروائی لگتاہے۔واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس ہے اورپولیس نے مشتبہ افرادکی تلاش شروع کردی ہے۔


خبر کا کوڈ: 314927

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/314927/ہنگوکے-مختلف-علاقوں-سے-3-افراد-کی-لاشیں-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org