0
Friday 8 Nov 2013 11:41

نیٹو سپلائی کی بندش، صوبائی حکومت کے حکم کے پابند ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

نیٹو سپلائی کی بندش، صوبائی حکومت کے حکم کے پابند ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا
اسلام ٹائمز۔ انسپکٹرجنرل خیبر پختون خوا پولیس ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ صوبہ میں نیٹو سپلائی کی بندش کے حوالے سے صوبائی حکومت جو حکم د ے گی اس پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔ پشاور میں انسپکٹرجنرل خیبر پختون خوا پولیس ناصر خان درانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یقین ہے کہ حکومت قانونی پوزیشن دیکھ کرہی نیٹوسپلائی بندش کا حکم دے گی۔ اس پر عمل کے پابندہیں اور ملی جذبے سے اس پر کام کریں گے۔ آمریکہ کی ایسے کاروائیاں ہمارے ملک حداداد کے آئین و قانون کے خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ : 318820
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش