0
Tuesday 12 Nov 2013 16:42

ایس یو سی کیجانب سے بلدیاتی انتخابات کو چہلم کے بعد منعقد کرانے کی پٹیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر

ایس یو سی کیجانب سے  بلدیاتی انتخابات کو چہلم کے بعد منعقد کرانے کی پٹیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے سربراہ ایس یو سی علامہ ساجد نقوی کے حکم پر بلدیاتی انتخابات کو چہلم کے بعد منعقد کرانے کی پٹیشن ہائی کورٹ اسلام آباد میں دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کی ملک کی ایک بہت بڑی کمیونٹی عزادری میں مصروف ہے، جو موجودہ صورتحال میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی دوسری جانب سکیورٹی ادارے بھی ایام عزاء میں مصروف ہیں لہٰذا عوام کو اس کے حق سے محروم نہ کیا جائے اور بلدیاتی انتخابات ٢٠ سفر چہلم امام حسین (ع) تک ملتوی کئے جائیں۔ پٹیشن کی سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 320286
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش