0
Thursday 14 Nov 2013 17:34

نوشکی، پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق

نوشکی، پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ نوشکی میں پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ 4افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ بدھ کے روز پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو جس میں 4افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ : 320931
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش