QR CodeQR Code

بنوں، سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرخود کش حملہ،4اہلکار زخمی

16 Nov 2013 16:12

اسلام ٹائمز: خود کش حملے کے نتیجے میں 4 اہل کار زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیاہے۔


اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4اہل کار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں دریائے کرم پل کے سامنے سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرخود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ خود کش حملے کے نتیجے میں 4 اہل کار زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیاہے۔


خبر کا کوڈ: 321492

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/321492/بنوں-سیکیورٹی-فورسزکی-گاڑی-پرخود-کش-حملہ-4اہلکار-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org