0
Saturday 16 Nov 2013 23:53

پنجاب میں فوجی دستوں کے قیام میں توسیع کی درخواست

پنجاب میں فوجی دستوں کے قیام میں توسیع کی درخواست
اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وزارت داخلہ سے درخواست کی ہے کہ صوبے میں تعینات فوجی دستوں کے قیام میں توسیع کی جائے، محکمہ داخلہ کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں عشرہ محرم پر تعینات فوجی دستوں کا قیام تاحکم ثانی بڑھا دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق یہ خط امن وامان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر لکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 321605
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش