QR CodeQR Code

صومالیہ میں پارلیمینٹ نے شرعی قوانین کے نفاذ کی منظوری دیدی

19 Apr 2009 10:33

صومالیہ کی پارلیمینٹ نے اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کی متفقہ منظوری دے دی۔ ملک میں اسلامی قوانین کے نفاذکیلئے حکومت نے تجویز پیش کی تھی ۔یہ بات پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر عثمان علی بوگور نےفرانسیسی خبررساں ادارے کو ب


 موغا دیشو (مانیٹرنگ سیل) صومالیہ کی پارلیمینٹ نے اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کی متفقہ منظوری دے دی۔ ملک میں اسلامی قوانین کے نفاذکیلئے حکومت نے تجویز پیش کی تھی ۔یہ بات پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر عثمان علی بوگور نےفرانسیسی خبررساں ادارے کو بتائی۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ نے بل کی منظوری دیدی ہے اب ہماری حکومت اسلامی  ہے۔340ارکان پر مشتمل پارلیمنٹ نے صومالیہ میں اسلامی شریعت پر عملدرآمد کیلئے متفقہ طور پر ووٹ دیئے۔





خبر کا کوڈ: 3231

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/3231/صومالیہ-میں-پارلیمینٹ-نے-شرعی-قوانین-کے-نفاذ-کی-منظوری-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org