0
Friday 22 Nov 2013 23:26

ہنگو میں ڈرون حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

ہنگو میں ڈرون حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج
اسلام ٹائمز۔ ہنگو میں گزشتہ روز ہونے والے ڈرون حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق تھانہ ٹل میں نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ صوبائی حکومت اور پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے میں 302، 427 اور 4/3کی دفعات عائدکی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 323687
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش