QR CodeQR Code

نیٹو سپلائی روکنے کیلئے پشاور میں رنگ روڈ بند کردیا گیا

23 Nov 2013 11:17

اسلام ٹائمز: جلسہ کیلئے رنگ روڈکوکنٹینرزکے ذریعے بندکردیاگیاہے۔جلسے کیلئے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔جلسے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،جماعت اسلامی کے امیرسیدمنورحسن اوردیگررہنماء خطاب کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاورمیں نیٹوسپلائی کے خلاف تحریک انصاف کااحتجاجی جلسہ آج ہوگا۔جلسے کیلئے رنگ روڈکنٹینرزلگاکربند کردیا گیا ہے۔نیٹوسپلائی کے خلاف تحریک انصاف کااحتجاجی جلسہ آج پشاورمیں جی ٹی روڈسے متصل رنگ روڈپرہوگا۔جلسہ کیلئے رنگ روڈکوکنٹینرزکے ذریعے بندکردیاگیاہے۔جلسے کیلئے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔جلسے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،جماعت اسلامی کے امیرسیدمنورحسن اوردیگررہنماء خطاب کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 323768

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/323768/نیٹو-سپلائی-روکنے-کیلئے-پشاور-میں-رنگ-روڈ-بند-کردیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org