0
Monday 25 Nov 2013 18:34

خیبرایجنسی، پاک افغان بارڈر طورخم 3 دن بعد کھول دیا گیا

خیبرایجنسی، پاک افغان بارڈر طورخم 3 دن بعد کھول دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ خیبرایجنسی میں پاک افغان بارڈر طورخم کو 3 دن بعد آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کسٹم ہاوٴس میں خودکش دھماکے کے بعدطورخم بارڈر ہفتے کوبند کیا گیا تھا۔جو اب کھول دیا گیا ہے۔بارڈر کھلتے ہی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، دھرنوں سے پہلے پہنچنے والی نیٹو سپلائی کی گاڑیاں اور تجارتی سامان لے جانے والی گاڑیاں افغانستان میں داخل ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 324515
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش