0
Thursday 5 Dec 2013 18:40

وانا، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، مزخیل قبائل کو ایک کروڑ روپے جرمانہ

وانا، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، مزخیل قبائل کو ایک کروڑ روپے جرمانہ
اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں پولیٹیکل انتظامیہ نے مز خیل قبائل پر 2 روز قبل سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا‘10 روز میں جرمانہ ادا نہ کرنے پر قبائل کی تمام مراعات ختم کردی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 327749
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش