QR CodeQR Code

پینٹاگون نے سعودی عرب کیلئے ٹینک شکن میزائلوں کی فروخت کی منظوری دیدی

8 Dec 2013 11:02

اسلام ٹائمز: سعودی عرب کو 1.1 بلین ڈالر لاگت کے 14 ہزار لاﺅنچڈ آپٹیکل ٹریکڈ وائر گائیڈڈ میزائلوں اور 1700 اسی طرح کی صلاحیتوں کے حامل دیگر میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کیلئے ٹینک شکن میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ کانگریس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کو 1.1 بلین ڈالر لاگت کے 14 ہزار لاﺅنچڈ آپٹیکل ٹریکڈ وائر گائیڈڈ میزائلوں اور 1700 اسی طرح کی صلاحیتوں کے حامل دیگر میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 328452

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/328452/پینٹاگون-نے-سعودی-عرب-کیلئے-ٹینک-شکن-میزائلوں-کی-فروخت-منظوری-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org