QR CodeQR Code

پشاور، نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا 16 ویں روز بھی جاری

8 Dec 2013 17:05

اسلام ٹائمز: ٹول پلازہ پر دھرنے کے مقام پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔گزشتہ 15 روز کے دوران 18 کنٹینرز کو واپس بھیجا جا چکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا آج16 ویں روز بھی جاری ہے۔ پشاور میں جاری دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف اوراتحادی جماعتوں کے کارکنان نے آج افغانستان جانے والے 3 کنٹینرز کو بھی روکا اور دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد گاڑیوں کو افغانستان جانے کی اجازت دی گئی۔ٹول پلازہ پر دھرنے کے مقام پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔گزشتہ 15 روز کے دوران 18 کنٹینرز کو واپس بھیجا جا چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 328558

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/328558/پشاور-نیٹو-سپلائی-کیخلاف-تحریک-انصاف-کا-دھرنا-16-ویں-روز-بھی-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org