QR CodeQR Code

دارالعلوم حقانیہ نے پولیوویکسین کے حق میں فتویٰ جاری کردیا

9 Dec 2013 21:17

اسلام ٹائمز: پولیوسے بچاوٴکی لئے ماہرین طب کی تجویزکردہ ویکسین کااستعمال شرعاًجائزہے،والدین بچوں کومہلک امراض سے بچاوٴکی لیے ٹیکے اورقطرے استعمال کرائیں، فتوے پردارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولاناسمیع الحق کے دستخط ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ دارالعلوم حقانیہ نے پولیوویکسین کے حق میں فتویٰ جاری کردیا۔ دارالعلوم سے جاری فتوے کے متن کہا گیا ہے کہ پولیو،خسرہ،ہیپاٹائٹس سے بچاوٴکی لیے ویکسین قطرے اورٹیکے مفیدہیں،پولیوسے بچاوٴکی لئے ماہرین طب کی تجویزکردہ ویکسین کااستعمال شرعاًجائزہے،والدین بچوں کومہلک امراض سے بچاوٴکی لیے ٹیکے اورقطرے استعمال کرائیں، فتوے پردارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولاناسمیع الحق کے دستخط ہیں۔


خبر کا کوڈ: 328989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/328989/دارالعلوم-حقانیہ-نے-پولیوویکسین-کے-حق-میں-فتوی-جاری-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org