0
Tuesday 10 Dec 2013 13:40

کوئٹہ کے مکان میں گیس لیکیج سے دھماکہ ،2بچیاں جاں بحق

کوئٹہ کے مکان میں گیس لیکیج سے دھماکہ ،2بچیاں جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایک گھر میں سوئی گیس کمرے میں بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے سے دو بچے جان بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کے ایک گھر میں ایک خاتون نے پانی گرم کرنے کیلئے تیلی جلائی تو سوئی گیس بھرنے کے باعث دھماکہ ہوا جس سے جھلس کر 2 بچے 6 ماہ کا رفیق اللہ اور 10 سالہ سعدیہ جان بحق ہوگئیں جبکہ 2 خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 329166
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش