QR CodeQR Code

مردان میں چہلم امام حسین (ع) کا جلوس اختتام پذیر

15 Dec 2013 22:14

اسلام ٹائمز: جلوس کے موقع پر علاقے میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔ یتیم خانہ چوک میں شرکائے جلو س سے مولانا حیدر علی سرحدی نے خطاب کیا۔ جلوس میں گردو نواح سے عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہ بکٹ گنج مردان سے برآمد ہوا۔ جو اپنے مقررہ راستوں مین بازار، یتیم خانہ چوک سے ہوتا ہوا واپس اسی امام بارگاہ میں بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس کے موقع پر علاقے میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔ یتیم خانہ چوک میں شرکائے جلو س سے مولانا حیدر علی سرحدی نے خطاب کیا۔ جلوس میں گردو نواح سے عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 330930

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/330930/مردان-میں-چہلم-امام-حسین-ع-کا-جلوس-اختتام-پذیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org