0
Friday 20 Dec 2013 20:41

پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل زاہد لطیف، میجر جنرل اکرام الحق اور بلوچستان میں سابق آئی جی ایف سی عبیداللہ خان شامل ہیں۔ ان ترقیوں کی منظوری آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دی تھی۔
خبر کا کوڈ : 332612
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش