QR CodeQR Code

ایران اور عالمی طاقتوں کے جوہری ماہرین کے درمیان مذاکرات پیر کو دوبارہ شروع ہونگے

28 Dec 2013 09:40

اسلام ٹائمز: ان مذاکرات میں متعدد تکنیکی مسائل پر بات چیت ہوگی، یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایک روزہ ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدے کے بعد دونوں فریقین کے جوہری ماہرین کے درمیان جنیوا میں مذاکرات پیر کے روز دوبارہ شروع ہوں گے۔ ان مذاکرات میں متعدد تکنیکی مسائل پر مذاکرات ہوں گے، جس کے بعد حتمی معاہدہ ہوگا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایک روزہ ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 334952

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/334952/ایران-اور-عالمی-طاقتوں-کے-جوہری-ماہرین-درمیان-مذاکرات-پیر-کو-دوبارہ-شروع-ہونگے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org