QR CodeQR Code

میرعلی میں آپریشن سے لوگوں کو نقصان کا ازالہ دینے کیلئے وزیراعظم سے ملوں گا، فضل الرحمان

29 Dec 2013 16:20

اسلام ٹائمز: فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میر علی آپریشن میں لوگوں کو نقصان پہنچا، ازالہ کیلئے وزیراعظم سے بات کرونگا


اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میر علی آپریشن میں لوگوں کے نقصانات کے ازالہ کیلئے وزیراعظم سے بات کروں گا۔ قبائلی علاقوں میں فوجی کارروائی سے عام لوگوں کو نقصان پہنچا۔ فوجی کارروائی کا مطالبہ کرنے والے معصوم لوگوں کی اموات پر کیوں خاموش ہیں؟


خبر کا کوڈ: 335392

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/335392/میرعلی-میں-آپریشن-سے-لوگوں-کو-نقصان-کا-ازالہ-دینے-کیلئے-وزیراعظم-ملوں-گا-فضل-الرحمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org