QR CodeQR Code

پشاور، تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا، 40 ویں روز بھی جاری

2 Jan 2014 16:14

اسلام ٹائمز: دھر نے کے شرکاء رنگ روڈ سے گزرنے والے کینٹینرز کے دستاویزات چیک کرنے کے بعد گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کے خلاف پشاور میں رنگ روڈ پر حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی دھرنا آج 40 ویں روز بھی جاری ہے۔ دھر نے کے شرکاء رنگ روڈ سے گزرنے والے کینٹینرز کے دستاویزات چیک کرنے کے بعد گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 336690

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/336690/پشاور-تحریک-انصاف-کا-احتجاجی-دھرنا-40-ویں-روز-بھی-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org