QR CodeQR Code

پشاور سے ایک اور ڈاکٹر اغواء

2 Jan 2014 16:45

اسلام ٹائمز: ڈاکٹر فاروق ضیاء لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے شہری علاقے یکہ توت سے ڈاکٹرکو اغواء کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈاکٹر فاروق ضیاء کو یکہ توت سے اغواء کیا ۔ ڈاکٹر فاروق ضیاء لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 336720

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/336720/پشاور-سے-ایک-اور-ڈاکٹر-اغواء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org