QR CodeQR Code

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکہ

3 Jan 2014 18:34

اسلام ٹائمز: دھماکہ مدرسہ صدیقیہ کے مہتمم کے کمرے میں ہوا،پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو کوہاٹ کے ہسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکہ ہوا ہے، پولیٹیکل انتظامیہ کے مطا بق اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں مدرسے کے مہتمم سمیت 3افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،دھماکہ مدرسہ صدیقیہ کے مہتمم کے کمرے میں ہوا،پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو کوہاٹ کے ہسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 337118

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/337118/اورکزئی-ایجنسی-کے-علاقے-مشتی-میلہ-میں-مدرسے-دھماکہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org