QR CodeQR Code

خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں دھماکہ، 9افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی

6 Jan 2014 18:36

اسلام ٹائمز: انتظامیہ کے مطابق حکیم اللہ اسلحہ ڈیلرتھااورحجرے میں اسلحہ اوربارودکی موجودگی بڑی تباہی کا سبب بنی۔دوسری جانب باڑہ میں بھی ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں اسلحہ ڈیلر کے حجرے میں دھماکے سے 9افرادجاں بحق ،متعددزخمی ہوگئے۔ زورداددھماکہ ہوا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آوازدورتک سنی گئی۔ دھماکے سے حجرہ تباہ ہوگیا۔ جس کے بعد مقامی افرادنے لاشوں اورزخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق حکیم اللہ اسلحہ ڈیلرتھااورحجرے میں اسلحہ اوربارودکی موجودگی بڑی تباہی کا سبب بنی۔دوسری جانب باڑہ میں بھی ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔


خبر کا کوڈ: 338086

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/338086/خیبرایجنسی-وادی-تیراہ-میں-دھماکہ-9افرادجاں-بحق-جبکہ-متعددزخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org