QR CodeQR Code

انصاف کے دھرنے کو 44 روز مکمل، عمران خان کی کال پر ہر قربانی دینے پر تیار ہیں، مظاہرین

6 Jan 2014 18:40

اسلام ٹائمز: قبائلی کارکنان نے ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی بھی نکالی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ عمران خان کی ایک کال پر ہر قربانی دینے کو تیار ہیں،


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو 44 روز مکمل ہو گئے۔ اتوار کو 44ویں روز تحریک انصاف فاٹا کے کارکنان نے دھرنا کیمپ میں ڈیوٹی دی اس موقع پر ان کیساتھ اتحادی جماعتوں کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔ قبائلی کارکنان نے ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی بھی نکالی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ عمران خان کی ایک کال پر ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، ڈرون حملوں کی بندش تک دھرنا جاری رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 338091

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/338091/انصاف-کے-دھرنے-کو-44-روز-مکمل-عمران-خان-کی-کال-پر-ہر-قربانی-دینے-تیار-ہیں-مظاہرین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org