QR CodeQR Code

مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کا کوئی مینڈیٹ نہیں دیا گیا، حکومتی ذرائع

8 Jan 2014 07:39

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سمیت وزیر داخلہ نے بھی اس بیان کا نوٹس لیا ہے۔ یاد رہے کہ مولانا سمیع الحق نے وزیر میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ وزیراعظم نے انہیں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ٹاسک سونپ دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف نے مولانا سمیع الحق کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی مینڈیٹ نہیں دیا، نواز شریف سے ملاقات کے بعد مولانا سمیع الحق نے خود ہی میڈیا کو طالبان سے مذاکرات کے لئے ٹاسک ملنے کا دعویٰ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سمیت وزیر داخلہ نے بھی اس بیان کا نوٹس لیا ہے۔ یاد رہے کہ مولانا سمیع الحق نے وزیر میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ وزیراعظم نے انہیں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ٹاسک سونپ دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 338710

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/338710/مولانا-سمیع-الحق-کو-طالبان-سے-مذاکرات-کا-کوئی-مینڈیٹ-نہیں-دیا-گیا-حکومتی-ذرائع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org