0
Thursday 9 Jan 2014 18:42

قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں دم گھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق

قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں دم گھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ قلعہ سیف اللہ میں کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سو جانے کے بعد دم گھٹنے کے باعث 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسافر پور کے ایک مکان میں پیش آیا جہاں دو بھائی کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سو گئے،رات گئے کمرے میں آکسیجن کے ختم ہوجانے کے نتیجے میں دم گھٹنے کے باعث دو نوں جاں بحق ہوگئے،انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی،اور لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
خبر کا کوڈ : 339353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش