0
Wednesday 15 Jan 2014 18:34

جماعت اسلامی پنجاب کی نومنتخب صوبائی شوریٰ کا اعلان کر دیا گیا

جماعت اسلامی پنجاب کی نومنتخب صوبائی شوریٰ کا اعلان کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے ناظم انتخاب عبدالواحد چودھری کے مطابق جماعت اسلامی پنجاب کے ارکان نے سیشن 2014 اور 2015 کیلئے اسلام آباد سے زبیر فاروق خان، انجینئر طاہر خان، میاں محمد رمضان، سید محمد بلال، راولپنڈی سے سجاد احمد عباسی، راجہ محمد جواد، شمس الرحمان سواتی، محمد وقاص خان، مولانا عبدالجلیل نقشبندی، اٹک سے اقبال خان، چکوال سے پروفیسر محمد امیر ملک، سرگودھا سے زبیر احمد گوندل، جاوید اقبال چیمہ، ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی، ڈاکٹر محمد فاروق، خوشاب سے ملک تنظیرالحسن اعوان، میانوالی سے عبدالوہاب نیازی، بھکر سے ثناءاللہ اعوان، فیصل آباد سے انجینئر عظیم رندھاوا، سردار ظفر حسین خان، محبوب الزمان بٹ، رائے محمد اکرم کھرل۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مولانا عارف محمود، جھنگ سے مہر بہادر خان جھگڑ، چنیوٹ سے میاں عبدالقیوم ہنجرا۔ گوجرانوالہ سے بلال قدرت بٹ، صدیق احسن بٹ، حمیدالدین اعوان، سلیم لون، سردار محمد ریاض، حافظ آباد سے امان اللہ چٹھہ، گجرات سے ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ، ڈاکٹر طارق سلیم، احسان اللہ بٹ، میاں محمد عبدالشکور، منڈی بہاؤالدین سے ضغیم مغیرہ، چوہدری محمد ریاض وڑائچ، سیف اللہ ساہی، سیالکوٹ سے عتیق الرحمان شیخ، حافظ طاہر اسلم، نارووال سے انوار الحق بٹ شامل ہیں۔

لاہور سے میاں مقصود احمد، حافظ سلمان بٹ، ذکراللہ مجاہد، ڈاکٹر منصور علی، عبدالحفیظ احمد، ملک شاہد اسلم، شیخوپورہ سے رانا تحفہ دستگیر، سرفراز احمد خان، قصور سے حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ، اوکاڑہ سے ڈاکٹر لیاقت علی کوثر، محمد فاروق شیخ، ساہیوال سے ڈاکٹر طاہر سراج، پاکپتن سے عبدالرزاق خلیل، ملتان سے آصف محمود اخوانی، راؤ ظفر اقبال، لودھراں سے ڈاکٹر طاہر احمد چوہدری، خانیوال سے ہارون الرشید نظامی، وہاڑی سے چوہدری محمد طفیل وڑائچ، ڈیرہ غازی خاں سے پروفیسر عطاء محمد جعفری، راجن پور سے عبدالشکور مجاہد، مظفر گڑھ سے ثناءاللہ سرانی، لیہ سے زاہد محمود وڑائچ۔ بہاولپور سے ڈاکٹر محمد اشرف، پروفیسر سعید احمد، بہاولنگر سے ولید ناصر، رحیم یار خان سے سید محمد عابد شاہ، ڈاکٹر انوارالحق، چوہدری اشتیاق احمد کو رکن صوبائی مجلس شوریٰ منتخب کیا ہے جبکہ صوبائی جنرل سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ اور صوبائی نائب امراء امیر العظیم، اظہر اقبال حسن، میاں محمد اسلم، ڈاکٹر عبید اللہ گوہر، وقار ندیم وڑائچ، چوہدری عزیر لطیف بربنائے عہدہ صوبائی شوریٰ کے ارکان ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نومنتخب اراکین شوریٰ سے 17 جنوری کو منصورہ آڈیٹوریم میں صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں حلف لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 341384
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش