QR CodeQR Code

ڈی جی رینجرز سندھ کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، تبادلوں پر تحفظات

15 Jan 2014 19:22

اسلام ٹائمز: وزیر اعلیٰ ہاوٴس کراچی میں ڈی جی سندھ رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی، ملاقات میں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈی جی سندھ رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی اور سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ ہاوٴس کراچی میں ڈی جی سندھ رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کراچی پولیس میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں پر اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا۔


خبر کا کوڈ: 341425

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/341425/ڈی-جی-رینجرز-سندھ-کی-وزیر-اعلی-سے-ملاقات-تبادلوں-پر-تحفظات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org