0
Thursday 16 Jan 2014 19:02

پشاور کے نمک منڈی بازار میں روڈکنارے ا نگیٹھیاں رکھنے پر پابندی عائد

پشاور کے نمک منڈی بازار میں روڈکنارے ا نگیٹھیاں رکھنے پر پابندی عائد
اسلام ٹائمز۔ سیخ تکہ اور کڑاہی کے لئے مشہور پشاور کے نمک منڈی بازار میں روڈ کنارے انگیٹھیاں رکھنے پر پابندی عاید کر دی گئی ہے۔ اب تکہ کڑاہی ہوٹلوں کے اندر تیار کی جائے گی۔ پشاور میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں ضلعی انتظامیہ اور نمک منڈی بازار کی مقامی ایسوسی ایشن میں مذاکرات میں فیصلہ طے پایا گیا۔ کہ تکہ فروش انگیٹھیاں دکانوں کی حدود میں رکھیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نافذ دفعہ 144 کے تحت دن کے اوقات میں نمک منڈی روڈ پر ٹرکوں کی لوڈ نگ پر بھی پابندی عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 341773
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش