QR CodeQR Code

میاں صاحب دہشت گردوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں، زخمی کا وزیراعظم سے مطالبہ

22 Jan 2014 07:35

اسلام ٹائمز: وزیراعظم نے مسکرا کر اسے کہا حوصلہ رکھیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ وزیراعظم راولپنڈی کے زخمی جس کا بڑا بھائی دھماکہ میں جاں بحق ہوچکا تھا کہ کے پاس پہنچے اور حال دریافت کیاتو اس نے انتہائی حوصلے سے جواب دیا اللہ کا فضل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے سی ایم ایچ کے دورہ کے دوران زخمیوں اور ان کے اہل خانہ کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین آپریشن کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم جب زخمیوں کی عیادت کے دوران چونڈہ سے تعلق رکھنے والے زخمی کے پاس پہنچے تو اس نے پنجابی میں سخت ترین زبان استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم سے کہا کہ میاں صاحب دہشت گردوں کا ایسا سبق سکھائیں کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں۔ وزیراعظم نے مسکرا کر اسے کہا حوصلہ رکھیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ وزیراعظم راولپنڈی کے زخمی جس کا بڑا بھائی دھماکہ میں جاں بحق ہوچکا تھا کہ کے پاس پہنچے اور حال دریافت کیاتو اس نے انتہائی حوصلے سے جواب دیا اللہ کا فضل ہے۔


خبر کا کوڈ: 343650

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/343650/میاں-صاحب-دہشت-گردوں-کو-ایسا-سبق-سکھائیں-کہ-ان-کی-نسلیں-یاد-رکھیں-زخمی-کا-وزیراعظم-سے-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org