0
Saturday 25 Jan 2014 20:27

امریکہ کا شمالی وزیرستان میں ممکنہ فوجی آپریشن پر اظہار تشویش

امریکہ کا شمالی وزیرستان میں ممکنہ فوجی آپریشن پر اظہار تشویش
اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے شمالی وزیرستان میں ممکنہ فوجی آپریشن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ہمسایہ ملک افغانستان میں آئندہ انتخابات کو متاثر کرسکتا ہے۔ پاکستان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آپریشن کی ڈر سے بھاگنے والے شدت پسندوں کو افغانستان پناہ نہ دے۔ 
ایک نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاکستان کی جانب سے ممکنہ آپریشن پر پاکستان، افغانستان اور امریکہ کے درمیان رابطے ہوئے ہیں جس میں امریکہ نے آپریشن پر تشویش ظاہر کی۔
خبر کا کوڈ : 345020
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش