0
Wednesday 29 Jan 2014 17:58

پشاور انتظامیہ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی،15 افراد گرفتار

پشاور انتظامیہ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی،15 افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ ، روٹی ، دالیں ، کباب اور دیگر اشیاء و خورد و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دکانداروں کو گرفتار کیا ہے۔ گراں فروش دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا اور ان کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 346354
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش