0
Friday 31 Jan 2014 18:52

کرم ایجنسی میں پولیو ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع کردی گئی

کرم ایجنسی میں پولیو ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع کردی گئی
اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی ميں پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ 20 ہزار بچوں کو پولیو ویکسینیشن کے قظرے پلانے کیلئے ایک سو 20 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو دور دراز اور دشوار گذار پہاڑی علاقوں میں بھی گھر گھر جاکر بچوں کو ویکسین کے قطرے پلارہے ہیں ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ پاراچنار مقصودالحسن اور ڈاکٹر حامد علی کا کہنا تھا کا اپر کرم ایجنسی میں 1999ء کے بعد پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے اور یہاں کے قبائل ویکسینیشن میں بھر پور تعاون کررہے ہیں اور کرم ایجنسی کو پولیو فری زون بنانے میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ : 347079
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش