0
Saturday 1 Feb 2014 15:02

سال 2014ء کا پہلا مہینہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکاروں کیلئے بھاری ثابت ہوا

سال 2014ء کا پہلا مہینہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکاروں کیلئے بھاری ثابت ہوا
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سال 2014ء کا پہلا مہینہ جنوری کراچی پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کیلئے بھاری ثابت ہوا ہے، دہشتگردی کے متعدد واقعات میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم سمیت 28 پولیس اور رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ گزشتہ سال ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں پولیس کے 166 اہلکار و افسران جاں بحق ہوئے تھے۔ کراچی پولیس کی تاریخ میں پولیس افسران و اہلکار وں کی شہادت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
خبر کا کوڈ : 347306
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش