0
Saturday 1 Feb 2014 23:08

گستاخِ رسول کو سزا سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی، جماعت اہلسنت

گستاخِ رسول کو سزا سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی، جماعت اہلسنت
اسلام ٹائمز۔ جماعت اہلسنّت پاکستان کے راہنماؤں صاحبزادہ سیّد مظہر سعید کاظمی، علامہ سیّد ریاض حسین شاہ، علامہ شاہ تراب الحق قادری، پیر سیّد خضر حسین شاہ، مفتی محمد اقبال چشتی، پیر سیّد شمس الدین بخاری، صاحبزادہ غلام صدیق نقشبندی، الحاج شیخ امجد علی چشتی نے مطالبہ کیا ہے کہ گستاخِ رسول اصغر کذاب کو سنائی گئی سزا پر عمل کیا جائے۔ شاتمِ رسول کو بیرونی دباؤ پر رہا کیا گیا تو شدید احتجاج کریں گے۔ اصغر کذاب کی رہائی کے لیے بیرونی کوششیں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔ اصغر کذاب کو سنائی گئی سزا پر عالمی قوتوں کا واویلا بلاجواز ہے۔ گستاخِ رسول کو سزا سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی، حکومت قادیانیوں کو جج بنانے سے باز رہے اور قادیانیوں کی غیرآئینی سرگرمیوں کو روکا جائے۔ قادیانیت نواز حکومتی پالیسیاں ناقابل برداشت ہیں، قادیانی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں، ریاستی ادارے قادیانیوں کی ملک دشمن سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھیں۔
خبر کا کوڈ : 347522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش