QR CodeQR Code

پشاور، کل دفعہ144نافذ اور موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی

8 Feb 2014 18:58

اسلام ٹائمز: پولیو مہم پرامن چلانے کیلئے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔ دفعہ 144 اس وقت تک نافذ رہے گی جب تک انسداد پولیو مہم ختم نہ ہو۔


اسلام ٹائمز۔ پشاورمیں کل موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنرظہیر الاسلام کے مطابق صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے پر کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ پشاور شہر میں کل دفعہ 144بھی نافذ ہوگی۔ پولیو مہم پرامن چلانے کیلئے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔ دفعہ 144 اس وقت تک نافذ رہے گی جب تک انسداد پولیو مہم ختم نہ ہو۔


خبر کا کوڈ: 349684

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/349684/پشاور-کل-دفعہ144نافذ-اور-موٹرسائیکل-چلانے-پر-پابندی-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org