0
Sunday 16 Feb 2014 01:18

کراچی، القاعدہ کے دو مبینہ دہشتگرد 7 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی، القاعدہ کے دو مبینہ دہشتگرد 7 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایک مقامی عدالت نے القاعدہ کے دو مبینہ دہشتگردوں کو دھماکہ خیز مواد اور ممنوعہ بور کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں سات دن کیلئے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے القاعدہ کے مبینہ دہشتگرد جنید اور شجاع کو دھماکہ خیز مواد اور ممنوعہ بور کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں سات دن کے لئے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ عدالت نے تیسرے مبینہ دہشتگرد ارمان کا ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 352122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش