0
Sunday 2 Mar 2014 14:11

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن 8 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن 8 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن آٹھ روزہ دورے پر اتوار کے روز لاہور سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے، سید منور حسن عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی اسلامی تحریکوں کی کانفرنس میں بھی شرکت کرینگے، علاوہ ازیں وہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے ایک اجتماع سے بھی ایک تقریب میں خطاب کرینگے، امیر جماعت اسلامی نے اپنی غیر موجودگی میں چودھری اسلم سلیمی کو قائمقام امیر جماعت نامزد کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

خبر کا کوڈ : 357132
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش