QR CodeQR Code

اسلام آباد، اہلسنت والجماعت کے رہنماء سہیل معاویہ قتل، 2 ساتھی زخمی

11 Mar 2014 08:39

اسلام ٹائمز: ضیاء مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات سہیل معاویہ قتل جبکہ انکے دو ساتھی، امان اللہ اور ناصر کشمیری زخمی ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔  تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ شکریال میں ضیاء مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اہلسنت راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات سہیل معاویہ قتل جب کہ ان کے دو ساتھی، امان اللہ اور ناصر کشمیری زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمی افراد کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 360269

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/360269/اسلام-ا-باد-اہلسنت-والجماعت-کے-رہنماء-سہیل-معاویہ-قتل-2-ساتھی-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org