QR CodeQR Code

اسلام کا دہشت یا جنگ کے زور پر نفاذ ممکن نہیں، ترک اسکالرز

14 Mar 2014 11:57

اسلام ٹائمز: لاہور میں ایک روزہ عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر صالح کا کہنا تھا کہ ترکی میں ہمیشہ ایک ہی قسم کا اسلام رہا ہے اور آج بھی ہے، اسلام امن، برداشت اور بھائی چارے کا مذہب ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں’’ترکی میں اسلام‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ایک روزہ عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک اسکالر پروفیسر ڈاکٹر صالح نے کہا کہ ترکی میں ہمیشہ سے ایک ہی قسم کا اسلام رہا ہے اور آج بھی ایسا ہی ہے۔ پروفیسر عبدالحامط کا کہنا تھا کہ ہر مسلمان کو علاقائی زبان کے علاوہ کم از کم تین زبانوں عربی، انگریزی اور ترکی پر مکمل عبور حاصل ہونا چاہیئے۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الزمان کا کہنا تھا کہ مسلم امہ کو دریپش چیلنجز کا حل صرف علم کے حصول سے ممکن ہے۔


خبر کا کوڈ: 361521

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/361521/اسلام-کا-دہشت-یا-جنگ-کے-زور-پر-نفاذ-ممکن-نہیں-ترک-اسکالرز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org