QR CodeQR Code

امام بارگاہوں پر حملوں میں ملوث ملزمان کو آج عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا

18 Mar 2014 07:20

اسلام ٹائمز: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو کے جج رانا مسعود اختر نے گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ یاد رہے کہ سانحہ راولپنڈی کے بعد شرپسند عناصر کی جانب سے راولپنڈی کی بیشتر امام بارگاہوں کو نذر آتش کر دیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں امام بارگاہ پرحملہ کرکے اسے نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کی شناخت پریڈ ہو گئی، ملزمان کو سی سی ٹی وی کی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرکے شناخت پریڈ کے لئے اڈیالہ جیل بھیجوایا گیا تھا، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو کے جج رانا مسعود اختر نے گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ یاد رہے کہ سانحہ راولپنڈی کے بعد شرپسند عناصر کی جانب سے راولپنڈی کی بیشتر امام بارگاہوں کو نذر آتش کر دیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 362927

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/362927/امام-بارگاہوں-پر-حملوں-میں-ملوث-ملزمان-کو-ا-ج-عدالت-کے-سامنے-پیش-کیا-جائے-گا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org