0
Wednesday 19 Mar 2014 21:01

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بھی زیادہ بڑی جماعتیں موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بھی زیادہ بڑی جماعتیں موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بھی زیادہ بڑی جماعتیں موجود ہیں، پاکستان میں کالعدم تحریک طالبان سے بڑی جماعتیں ہیں جو ملک کے خلاف جنگ نہیں لڑ رہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ حکو مت نے ہماری تجویز کے برعکس پالیسی بنائی، ہم پھر بھی حکومت کے ساتھ ہیں، فوج کو آن بورڈ کرنے کا مطلب تھا کہ فوج کو مذاکرات کے معاملے کے قریب رکھا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بھی زیادہ بڑی جماعتیں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ : 363687
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش