0
Friday 21 Mar 2014 21:15

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد پیش
اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد پیش کی گئی۔تحریک انصاف کے رکن سردار ادریس نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ہزارہ سمیت نئے صوبوں کے قیام کے لیے کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔ اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک اور پیپلزپارٹی کی رکن نگہت اورکزئی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 364447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش