0
Friday 21 Mar 2014 21:17

دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عید نوروز روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عید نوروز روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی قدیم ثقافتی و روایتی تہوار عید نوروز جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف تقاریب اور جشن کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا جن میں عوام نے جوش و جذبے کیساتھ شرکت کی۔ گلگت شہر کے مختلف محلوں میں ننے نونہالوں کیلئے مشہور رسم “ڈاڈا” کی تقاریب بھی منعقد ہوئیں جن میں چھوٹے بچے اور بچیوں کو بڑی خوبصورتی کیساتھ سجا کر یہ رسومات اداء کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 364449
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش