QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں ٹی بی کے 2500 سے زائد مریض موجود ہیں، ذرائع محکمہ صحت

26 Mar 2014 20:27

اسلام ٹائمز: ذرائع نے بتایا کہ ان 20 سینٹر میں تربیت یافتہ عملہ نہ ہونے سے بھی کافی مشکلات کا سامنا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ صحت کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گلگت بلتستان میں 2500 سے زائد ٹی بی کے مریض ہیں، جن میں 189 میں مرض کی تشخص ہو چکی ہے۔ ٹی بی کے کنٹرول کے لئے گلگت بلتستان میں 20 تشخیصی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاق سے 14-2013ء میں بجٹ نہ ملنے کے باعث محکمہء صحت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان 20 سینٹرز میں تربیت یافتہ عملہ نہ ہونے سے بھی کافی مشکلات کا سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 366133

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/366133/گلگت-بلتستان-میں-ٹی-بی-کے-2500-سے-زائد-مریض-موجود-ہیں-ذرائع-محکمہ-صحت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org