QR CodeQR Code

علامہ عبدالخالق اسدی کا دورہ قصور، ضلعی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت

28 Mar 2014 08:30

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے تنظیمی احباب سے گفتگو کرتے ہوئے وحدت اسلامی پر زور دیا اور نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ حالات حاضره سے با خبر رہیں اور شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے قصور کی ضلعی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کی اور ضلع کے تمام مسائل کا تفصیلی جائزه لیا۔ صوبائی سیکرٹری جنرل نے تنظیمی احباب سے گفتگو کرتے ہوئے وحدت اسلامی پر زور دیا اور نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ حالات حاضره سے با خبر رہیں اور شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری مالیات رائے ناصر عباس نے بهی شرکت کی، اجلاس میں ضلع قصور کی چاروں تحصیلوں کے تنظیمی احباب اور علماء کرام نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 366650

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/366650/علامہ-عبدالخالق-اسدی-کا-دورہ-قصور-ضلعی-شوری-کے-اجلاس-میں-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org