0
Saturday 29 Mar 2014 13:19

کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی فاروق اعوان کے مطابق کالعدم دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان یاسین، عطا الرحمان، رفیق،ساجد عباس اور ندیم کو کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے اور ملزمان فرقہ وارانہ واقعات، چوری، ڈکیتی، قتل اور بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ فاروق اعوان نے کہا کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 367006
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش