QR CodeQR Code

نیوسریاب تھانے کے قریب دھماکے میں بچی جاں بحق، 18 افرادزخمی

29 Mar 2014 19:44

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق زخمیوں میں بھی خواتین اور بچے شامل ہیں،پولیس کے مطابق ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ہدف کس کوبنایا گیا تاہم امکانی طور پر دھماکے کا ہدف پولیس کی گاڑی ہو سکتی ہے


اسلام ٹائمز۔ نیوسریاب تھانے کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک بچی جاں بحق اور18 افرادسے زیادہ افرادزخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق زخمیوں میں بھی خواتین اور بچے شامل ہیں،پولیس کے مطابق ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ہدف کس کوبنایا گیا تاہم امکانی طور پر دھماکے کا ہدف پولیس کی گاڑی ہو سکتی ہے،دھماکے کے وقت سیکیورٹی فورسز کی گاڑی قریب سے گزررہی تھی۔ دھماکے سے قریب واقع ہوٹل اور دکانوں کو نقصان پہنچا، دھماکا خیز مواد رکشے میں رکھا گیا تھا


خبر کا کوڈ: 367155

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/367155/نیوسریاب-تھانے-کے-قریب-دھماکے-میں-بچی-جاں-بحق-18-افرادزخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org